SofiaLog.Blog

Photography, food& travel ,lifestyle ,writings,literature,Urdu,English,

Wisdom of my life

کفارہ قیامت میں سے نکل کر نہیں!

قیامت میں سے گزر کر ادا ہوتا ہے!

🌹”ہر انساں کی ذندگی میں وہ وقت آتا ہے جب اس سے کہا جاتا ہے:
“یا آپ ہمارے ساتھ ہیں،یا ہمارے خلاف!”
وہ کہتا ہے”آپ کے ساتھ!”
اور پھر وہ اپنے ساتھ بھی نہیں رہتا!”

__________

🌹”کافر:میرے پاس سائنس ہے،ٹیکنالوجی ہے،وائرس ہے! تمھارے پاس کیا ہے؟
مسلم: میرے پاس اللہ ہے!”

____________

🌹”توجہ،محبت،عزت!
گھر سے نہیں ملی،تو باہر سے بھی نہیں ملے گی!”


____________

🌹”ملنگ پیدا نہیں ہوتے!
اس کے لئے لوگوں کو ان پر بہت محنت کرنی پڑتی ہے!تبھی کوئی دنیا چھوڑ کر جنگل میں نکلتا ہے!”
_______________

🌹”لوگوں کی میٹھی میٹھی باتوں کی مٹھاس میں بہنے سے پہلے
انہیں آزما لیں!”

__________

🌹“جو سفر میں نے ننگے قدموں ناپا ہے وہ تمھاری کتابیں کبھی نہیں سمجھا سکتیں!”

____________

🌹لوگ چھوڑ دیں تو خوش ہو جاؤ،اب پرواز پر قدغن لگانے والا کوئی نہیں!

_____________

🌹

عورتیں خانہ بدوش کیسے ہو سکتی ہیں،عورتیں تو گھر ہوتی ہیں!
“خانہ بدوش کے بارے میں “

________

لوگ آپ کی تحریر پڑھ کر آپکے خیالات سے متاثر ہوتے ہیں اور یقین کر لیتے ہیں کہ آپ کے “اخلاق “اتنے عمدہ ہیں کہ آپ سےمیسنجر میں دوستی ضرور کریں گے.

🌹

سچ بولتے آواز کی اونچائی نہیں،
سچ کے بعد آنے والے عذاب سہنے کی طاقت کو دیکھا جاتا ہے!

🌹

ہتھکڑیاں وقت پر نہ توڑی جائیں
تو چوڑیاں بن جاتی ہیں!!!!

اس سے بڑھ کر امیر کون ہو گا جس کے پاس اللہ کے سوا کچھ بچا ہی نہ ہو!!!!

🌹

رشتے اہم نہیں ہوتے!
وہ آپ کو کیا دے رہے ہیں؟
سبق،عزت،مدد،یا حق؟
یہ اہم ہے!!!

_________

وہ سبق جو میں نے ذندگی سے سیکھے اور چند لفظوں میں فیس بک پر بانٹ دئیے! بس یاددہانی کے لئے!!!!

🌹ہوئے اس قدر تنہا

کہ شور بن گئے!

(صوفیہ کاشف)

3 thoughts on “Wisdom of my life

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Fictionistic

Engage with Literature, Life & Relation

Binte Bashir

Whispers of the heart

MAK & Goosy Alien

read, write and make comics

Sweet Teens Diana Dreams

watch, see, create, read & repeat

Legacy of Thoughts

..... ایک جھونکا تھا کہ خوشبو کے سفر پر نکلا

Reading Under the Olive Tree

Photography, food& travel ,lifestyle ,writings,literature,Urdu,English,

SofiaLog.Blog

Photography, food& travel ,lifestyle ,writings,literature,Urdu,English,

Love Life Lifestyle Blog

Join me in this exciting Journey of lifestyle blogging

TAHIR ALI KHAN

An endeavour for Tolerance, Peace and Development

I'm from the East

journey of a girl in a conservative society

Two Way Tree

The Till-Death-Do-Us-Partnership of Zack and Jennifer Ramey

KhuhroQadeer

Nothing Precious Than The Image ....

Starbucks on the Thames

Two girls and their new life in London

Her Unusual Journey

The Life of a Not So Ordinary College Girl

Footprints on the Sands of Time

My journey, chronicled in words, pictures and feelings

%d bloggers like this: