کوئی اس سے جا کے پوچھے،اسے کیا ملا بچھڑ کے

میں بھی خاک چھانتا ہوں وہ بھی خاک چھانتا ہے