میں اس گلی میں تنہا تھی اور سائے بہت
بے ترتیبی کو ترتیب دینے کی انتھک کوشش
ذندگی کا پہلا کارڈ
نثار تجھ پر اے وطن کے جہاں
ایوب پارک!
زندگی کو خوبصورت فریم میں فٹ کرنے کی کوشش
انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس والی پاکستانی ڈرائیونگ ٹسٹ میں فیل
کرایے کی گاڑی میں سارا دن تنہا نیےگھر کی تلاش
تلاش جاری
تو نہ ہوتا تو کتنے لوگ مر جاتے!
میں نے ایسے آسماں شاید ذندگی میں پہلی بار دیکھے
آئینے کے سو ٹکرے
نئے گھر میں پہلا دن
وہ سالن جو سالوں بعد کھائے
بلآخر ،تیسرا اور آخری ٹھکانہ!
57G
ابوظہبی سے بحفاظت آ جانے والا سامان بحریہ سے ڈی ایچ اے تک پہنچتے کئی چوٹیں سہہ گیا

________________

(یہ تصاویر صرف خوبصورت تصاویر نہیں بلکہ عکاسی ہیں ہماری ایک ملک سے دوسرے ملک،ایک تہزیب سے دوسری تہزیب میں منتقلی میں درپیش جدوجہد کی،ایک انجان شہر میں میری اپنے بچوں کے ساتھ جگہ بنانے کی ایک کوشش!!_____صوفیہ کاشف

Randomly collected from cellular data)