“ میں کچھ کہنا تو چاہتا تھا مگر سمجھ نہیں آتی تھی کہ وہ کیا ہے جو مجھے کہنا ہے!”

نوجوان نسل میں سے ابھرتے ہوئے افسانہ نگار محمد جمیل اختر نے صوفیہ کاشف سے گفتگو میں اپنے تخلیقی سفر کے بارے میں بتایا! مزید کے لئے وڈیو ملاحظہ کریں

وڈیو کے لئے کلک کریں!