(سو لفظوں کی کہانی )

اس نے کہا: مندر کی تعمیر پر مذہبی بنیاد پر تنقید کرنا درست ہے؟
گو کہ میں آپ کو اسکا
political اور logical
جواب بھی دے سکتا ہوں لیکن پہلے ایک اصول جانیں۔ ہم اسلام کی رائے کے پابند ہیں اسلام ہمارا پابند نہیں۔ اللہ ہم سے زیادہ منصف اور عقلمند ہے جو اس مسلم کو جنت کی خوشبو سے محروم کردے گا جس نے کسی ذمی کو ناحق قتل کیا۔ لہذا اسلام کو اقلیتوں کے حقوق نہ بتائیں وہ پہلے سے ہی آپ سے بہتر جانتا ہے۔[میں نے اس انوکھے سوال پر تعجب سے جواب دیا]

__________
(شمائلہ خان ۔ ایس ایم سی)

کور فوٹو بشکریہ بی بی سی اردو ڈاٹ کام