برفیلی وادیوں پر یاد اترتی ہے

اور اس کی حدت سے

برف بھی بہہ جاتی ہے!

__________

کلام و فوٹوگرافی:صوفیہ کاشف