جو پتھروں کو کاٹ سکتا ہے
گیت جو دھاگے کو کپڑا بنا سکتا ہے
گیت جو سخت زمینوں سے پانی نکال لاتا ہے
گیت جو دھات کو پگھلا کر
رکابی، گلاس، چمچہ، ڈھالتا ہے
وہ گیت میں تمہیں مکمّل سنُا سکتا ہوں
اگر تم بھوک کے دنوں میں ملو تو
____________
نظم:احمد نعیم
فوٹوگرافی و کور ڈیزائن:صوفیہ کاشف
واہ۔
کمال۔
LikeLiked by 1 person
Thanks
LikeLiked by 1 person
کیا کہنے.
LikeLike