🍂🍂🍂🍂🍂🍂

بہت دور تک گئی

بہت دیر سے لوٹی

تیری تلاش کی حد سے

نہ نکل سکی!

___________

فوٹوگرافی و کور ڈیزائن: صوفیہ کاشف