فوجی بننے کے شوقین ذہین________عمر

(interesting real responses over the course of assessment in Armed Forces)
والدین کے بارے میں بتایئے۔
میرے والد کا تعلق لاہور سے ہے۔ وہ کپڑے کے تاجر ہیں۔ انھوں نے دو شادیاں کیں۔ میری والدہ انکی دوسری بیوی ہیں۔
آپکے والد نے دوسری شادی کب کی؟
میری پیدائش سے پہلے۔
————-
Your Hobbies?
Walking in light rain; and when no rain, light walking.
————-
پاک و ہند میں اسلام کیسے پھیلا؟
محمد بن قاسم کے ذریعے۔
کیسے؟
محمد بن قاسم کے تایا کا نام یوسف حجازی تھا، جنھوں نے انہیں یہاں تبلیغِ دین کے لئے بھیجا۔
————-
آپکا پسندیدہ مضمون؟
فزکس۔
فزکس کے ایک شعبے میں ایک پاکستانی کو نوبل انعام سے نوازا گیا۔ آپ ان کا نام جانتے ہیں؟
جی۔
بتایئے۔
نیوٹن۔
————
قائدِ اعظم کے کِتنے بچے تھے؟
چار۔
اُن کے نام بتائیے۔
رحمت علی۔ بندے علی۔ محمد علی، اور فاطمہ جناح۔
————-
“Let’s talk about your urge to join defence forces… How would you describe your passion?”
“When I think of joining Army, the hair on my body stand up…!”
————-
“Your life’s biggest achievement..?”
“My parents are alive…….”
————–
آپکے مشاغل؟
ٹی وی دیکھنا ۔ شاعری پڑھنا۔
پسندیدہ شاعر ؟
علامہ اقبال۔
اُنکا کوئی شعر تو سُنائیں۔
مجھے اُنکا کوئی شعر نہیں آتا۔
پر وہ آپ کے پسندیدہ شاعر ہیں ! ہے ناں؟
ہاں ۔ پر پسندیدگی کی وجہ شاعری نہیں۔
تو کیا وجہ ہے؟
😊 اُنکا وہ سونے والا پوز۔
سونے والا؟
جی ۔ وہی جو فوٹوز میں دِکھتا ہے۔
وہ سونے والا پوز ہے؟َ
بالکل۔
————
بتائیے ، “سارک” سے کیا بنتا ہے؟
ساؤتھ ایشین ایسوسی ایشن فار ریجنل کو آپریشن۔
شاباش۔ اب بتایئں ، “نادرا” سے کیا بنتا ہے؟
شناختی کارڈ
————–
آپکا پسندیدہ مضمون؟
اسلامی تاریخ، خصوصاً اموی و عباسی ادوار۔
بتایئے، واقعہ کربلا کب ہوا؟
مُحرّم میں۔
————-
تحریر و فوٹوگرافی: عمر

2 Comments

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.