Photography: Sofia Kashif

پھولوں کی بہار

ساگ والے سے ساگ نہ کھایا مکئی کی روٹی کے ساتھ تو مزہ دوبالا نہ ہوا۔ اس نے بتایا کہ ساگ ڈالڈا گھی میں بناتا ہے
ایک براہ راست موسیقی کی محفل بھی سجی تھی جسمیں لڑکوں نے خوب رنگ جمایا