منی گولف کلب،بحریہ ٹاؤن Mini Golf club

بحریہ ٹاؤن ،راولپنڈی میں منی گولف کلب ایک ایسا مقام ہے جہاں نہ صرف آپ خوبصورت نظاروں کا لطف اٹھا سکتے ہیں ،خوبصورت پرندوں اور بطخوں سے بچوں کو بہلا سکتے ہیں بلکہ ذائقہ دار کھانے بھی آپ کی جیب کا خاطر خواہ خیال رکھتے ہیں۔چناچہ سروسز میں تھوڑی سی سستی اور تربیت کی کچھ کمی کے باوجود ان کے پاس ذائقہ سمیت بہت کچھ ہے آپکے دل اور حس ذائقہ کو مطمئین کرنے کے لئے۔

کھڑکی کے پاس دیکھیں باہر کا خوبصورت نظارہ یا پھر ٹیرس پر بیٹھ کر اس خوبصورت منظر کا بطخوں یا سارس کے ساتھ ایک حصہ ہو جائیں۔

چکن چاؤ من اور لذیذ کھیر نے خوب لطف دیا ۔

پلے ایریا میں بچوں کے لئے جھولے اور پرندوں کی زون ایک دلچسپ اضافہ ہے۔

اگرچہ ریسیپشن پر ایک معمر شخص اور ایک عورت کا درواذہ کھولنا ایک باعث زحمت روایت ثابت ہوئی کہ کوئی بھی صاحب اخلاق شخص یہ نہیں چاہے گا کہ اس کے لئے درواذہ ایک عورت یا ایک باریش بزرگ کھولے۔

منی گولف کلب ایسی جگہ ہے کہ تنہا جائیں ،فیملی کے ساتھ یا احباب کے ساتھ یہ ہر حال میں ایک خوبصورت انتخاب ثابت ہونے کی اہلیت رکھتا ہے

_____________

تحریر و فوٹوگرافی:حریم عرفان

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.