سبق ذندگی سے______صوفیہ کاشف

  • فسانے دراصل

ذندگی کے نوحے ہیں!

  • “کچھ مرد عورتوں کو مردبنا دیتے ہیں،اور کچھ عورت!
    عورت کا مرد بننا ایک جبر ہے
    اور عورت رہنا ایک سکھ!”
  • انسانوں کے دل اور دماغ پر اترنے والے عذاب یا خود وہ دیکھتا ہے یا اس کا رب!….اس کے بعد یہ کسی کے بس کی بات نہیں!
  • کچھ لوگ الفاظ جوڑتے ہیں!

باقی لوگ ان کو سہتے ہیں

  • اساتذہ کو سب سے پہلے ہتھکڑیاں لگنی چاہیں۔ان سے پوچھا جائے کہ کیا یہ ہے وہ قوم جو تم نے بنا کر دی ہے!”
  • عورت مرد سے ذیادہ مضبوط ہوتی ہے! ایک عورت سارے معاشرے سے لڑ لیتی ہے جبکہ ایک مرد کے ساتھ سارے معاشرے کو کھڑا ہونا پڑ جاتا ہے۔
  • معاشرہ اور قانون شریف انسان کے لئے رحمدل اور مجرم کے لئے بے رحم ہونا چاہیے!ہمارے ہاں سب کچھ الٹا ہے!
  • برصغیر کے مضبوط خاندانی نظام میں سب سے بڑی قباحت یہ ہے کہ اس میں عظیم افراد پیدا نہیں ہوتے!سب کے سب بونے رہتے ہیں!
  • __________________

,تحریر / کور ڈیزائن/فوٹو گرافی:

صوفیہ کاشف

Advertisements

4 Comments

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.