Tony Robbins ————شکر گزاری اور تمکنت

زندگی بدلنے کے لئے بہت سی ہمت چاہیے۔ آپ اسے تب ہی بدل سکیں گے اگر آپ خود تکلیف میں نہ ہوں ،اس کے لئے آپ کو اپنی محبت،تخلیق،شکرگزاری یا شوق کی انتہا پر ہونا چاہیے۔ اوپرا!____میں نے پچھلے سال ہی اپنے لئے یہ فیصلہ کیا اور اس فیصلے نے میری زندگی کو ہی بدل کر رکھ دیا۔ میری زندگی ہمیشہ سے خوبصورت تھی اور میں ہمیشہ اس کا بہت شکر گزار بھی رہا۔ذندگی نے مجھے کچھ مشکلات کا تحفہ بھی ملا مگر وہ مجھے ناشکرا پن نہیں بنا سکیں۔۔ میں نے ذندگی سے سیکھا کہ اگر میں اپنے حال میں طمانیت نہ پا سکا۔۔۔۔۔ یہ لمحہ ،آج کا لمحہ،،،،چاہے جیسا بھی ہے،کھانا کھاتے،باتیں کرتے یا کسی رستے میں ،جو بھی ہے،________اگر یہ لمحہ مجھے خوشی نہیں دیتا تو پھر لوگوں کی مدد کرنا،ان کی زندگی بدلنا،مزید کاروبار پھیلانا،کچھ بھی مجھے مسرور نہیں کر سکتا۔اسی لئے میں سرور کی تلاش کرتا ہوں۔آپ ذندگی سے نبھا کرنے میں لگے ہوں تو سرور پانا مشکل ہے ۔اس کے لئے پہلے آپ کو زندگی کا شکرگزار ہونا سیکھنا پڑے گا۔

ترجمعہ:صوفیہ کاشف

________________________
Anthony Jay Robbins is an American author, philanthropist, and life coach. Robbins is known for his infomercials, seminars, and self-help books including Unlimited Power and Awaken the Giant Within. In 2015 and 2016 Robbins was listed on the Worth Magazine Power 100 list. Wikipedia
Advertisements