شکر گزاری اور تمکنت Shawn Achor

Photocurtsy:ShawnAchor.com

Shawn Achor:

(Shawn Achor is an American author, and speaker known for his advocacy of positive psychology. He authored The Happiness Advantage and founded GoodThink, Inc. Wikipedia)

Photography: Sofiakashif

میں نے دیکھا ہے کہ اگر آپ ہر صبح اٹھیں اور اور تین ایسی چیزوں کی لسٹ بنائی جن پر آپ کو شکر کرنا چاہیے۔ ____اور ہر روز نئی چیزوں کو یاد کریں!____تو صرف اکیس دن کا یہ عمل آپ کو بہت پر امید کر دے گا پھر چاہے آپ مایوسی کی اتھا گہرائیوں میں ہی کیوں نہ ڈوب رہے ہوں۔ یہ فرق بہت بڑا شاید نہ ہو مگر حیران کن ضرور ہے۔آپ اسے چوراسی سالہ بوڑھے پر بھی آزما کر دیکھ سکتے ہیں جس نے تمام عمر مایوسی میں گزاری ہو۔اگرچہ ضروری نہیں چوراسی سال کے سب بوڑھے ناامید ہوں مگر بحرحال ان کی موجودگی سے انکار بھی نہیں کیا جا سکتا۔صرف اکیس دن لسٹ بنانے کا یہ عمل آپ کی چوراسی سال کی مایوسی میں دراڑ ڈال دینے کی طاقت رکھتا ہے۔یہ تجربہ کرنے سے پہلے مجھے بھی خبر نہ تھی کہ محض دو منٹ کا یہ کام میرے جینز اور ماحول کو الٹ کر رکھ دے گا۔دیکھنے میں یہ بات کامیابی کا ایک ٹوٹکا محسوس ہوتی ہے لیکن درحقیقت یہ وہ اینٹیں ہیں جن کی ترتیب انسانی زندگی کو بدل دیتی ہے۔

___________

ترجمعہ:صوفیہ کاشف

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.