تلافی_____________

اک بات ادھوری رہ گئی تھی

پھر اس کی تلافی میں عمر بھر بولا!

———-

تحریر و کور ڈیزائن : صوفیہ کاشف