Marie Forleo شکر گزاری اور تمکنت

Marie Forleo:

Photo courtesy:MarieForleo.com

(Marie Forleo is an American life coach, motivational speaker, author and web television host of Marie TV. She is the owner of Marie Forleo International, B-School and MarieTV.)

Photography by Sofiakashif

ہم میں سے بہت سوں کا خیال ہے اپنا خواب حاصل کرنے کے لئے ہمیں اپنی حدوں سے باہر نکلنے کی ضرورت ہے۔جبکہ ذندگی سے میں نے سیکھا ہے کہ حیرت انگیز طور پر اس کا راز اپنے ہر کام کو دل لگا کر کرنے سے ہے۔ہر کام!پھر اس سے کوئ فرق نہیں پڑتا کہ وہ کام کیا ہےبس آپ اتنی طاقت اور شوق سے اس کام کو سرانجام دو جتنا آپ دے سکتے ہو۔چاہے آپ بستر ٹھیک کر رہے ہوں یا اپنے دانت صاف کر رہے ہوںیا اپنی بلی کا گھر صاف کر رہے ہو اسے اتنے شوق اور توجہ سے کریں جیسے یہی سارا کام ہے۔ ہم انسان عادتوں کے غلام ہوتے ہیں اس لئے محض یہ ایک عادت آپ کی ہر چیز کو بدل کر رکھ دے گی۔ایسا نہیں ہو سکتا کہ ہم دن کا نوے فی صد حصہ تو ناشکرے پن اور بیچارگی میں گزاریں اور باقی دس فی صد حصے میں شوق اور جنون کے ساتھ رہنا چاہیں۔اپنے ہر ہر لمحے کی زمہ داری لیں ،یہی ہمارے ذندگی کی کمی ہے۔ہم میں سے بہت سے لوگ تو جانتے ہی نہیں کہ جزبہ اور شوق ایک اندرونی واردات ہے اور اسے جتنا ذیادہ استعمال کیا جائے یہ اتنی زیادہ پنپتی ہے۔

________________

ترجمعہ:صوفیہ کاشف

Advertisements