متاعِ زیست باپ کے لئے ہوتی ہیں بیٹیاں
دکھ درد میں باپ کے ساتھ روتی ہیں بیٹیاں
خود میرے مہرباں نبیﷺ نے یہ فرما دیا۔
باپ کے لئے سامانِ شفاعت ہوتی ہیں بیٹیاں۔
یوں کر نہ تو قتل اپنی رحمت کو ہاتھ سے
ہاتھوں کو تیرے چومتی رہتی ہیں بیٹیاں۔
رشتوں کے مان و سکھ کے سامان کے لئے
تکلیف میں آواز دباتی ہیں بیٹیاں
ہے یہ ہر باپ کی دعا یارب ذوالجلال تو
دکھ کے اندھیرے مٹا سانجھی ہیں بیٹیاں
_____________
ازقلم قرةالعین فرخ۔ ۔
ماڈلز۔عائشہ ،فاطمہ،زینب
فوٹوگرافی و کور ڈیزائن۔صوفیہ کاشف
محمد ص کی نسل بیٹی ہی کے ذرئعے سے جاری رہا
سبحان اللہ
LikeLiked by 1 person
بہت شکریہ💝💝
LikeLiked by 1 person