خوبصورت موسموں کی جلترنگ_____________اسرار احمد

تحریر وفوٹوگرافی: اسرار احمد

کبھی بارش کے ساتھ صرف رومانویت جڑی ہوتی تھی، پکوان بنتے تھے، باغوں میں جھولے پڑتے تھے مگر اب وہ باغ ہی نہیں رہے جن میں جھولے ڈالے جا سکتے ہوں اور وہ حکمران بھی نہیں رہے جو عام آدمی کو پکوانوں کی عیاشی کرنے کی اجازت دیں

خیر اسلام آباد میں بارشیں معمول کی بات ہے مگر فکر روزگار اور نفسا نفسی نے زندگی کو اتنا محدود کردیا کہ اب کسی کو یہ خوبصورت نظر ہی نہی آتی ،،،

راہ چلتے چلتے کچھ عکس بندی آپ کی نظر ،،،