سائنس کے سینے پر بندوق کا فائر


نانا جانی…؟
جی بچے.
نانا جانی کلاس میں ٹیچر نے لیکچر کے دوران بتایا
پوچها کیا؟
دهرتی گول ہے اور چکر کاٹتی رہتی ہے
بچے نو سیاروں میں سے ایک سیارہ دهرتی بهی ہے
اور ہاں کہ دهرتی گول ہے
یہ بهی کہ چکر کاٹتی ہے
ناناجانی.
بچہ سوچ میں پڑگیا
اگرچہ دهرتی چکر کاٹتی ہے
گول گول
ساری دهرتی گول
ہو۔۔۔۔۔۔۔ساری دهرتی..
اور یہ کہ گول چکر
میں بڑبڑایا
اگریے سچ ہے کہ دهرتی گول چکر کاٹتی ہے تو نانا جانی ہمارا گهر کراچی کب پہنچے گا؟
نواسے نے نانا کے سینے پر معصومیت کی بندوق کا فائر ماردیا
اور میں اپنا بچاؤ نہ کرسکا

——————–

تحریر: عزیز قاسمانی

ترجمعہ: سدرتہ المنتہی

کور ڈیزائن : صوفیہ کاشف

Advertisements