وہ جگمگ کرتا لمحہ
جوذمیں پر ابھی اترا نہیں
اس کی حدت صدیوں سے
میری پور پور میں
دھنک بن کر ذندہ ہے!
وہ جو ٹوٹ بکھرا
حیات کی ہر راہ پر،
پلکوں پر آج بھی اٹکا
اداس سپنا جاگتا ہے!
مقدر میں نہیں تھا جو
میری ہستی کے پیچ و خم میں
وہ وصال ٹھہر گیا ہے!
_______________
کلام و کور ڈیزائن:صوفیہ کاشف
واہ ❤️
کیا خوب کہا کہ “وصال ٹھہر گیا ہے”
LikeLiked by 1 person
😍😍😍💞💞💞
LikeLike
واقعی کیا عمدہ ـــ وصال ٹھہر گیا ـــ
LikeLiked by 1 person
😍😍😍💝💝
LikeLike