کافی_________صوفیہ کاشف

کافی کے کپ میں

اسکی یاد

گھول گھول پینا

اور تنہا جینا

موسم سرما کی

پرانی عادت ہے!

__________________

کلام و کور ڈیزائن: صوفیہ کاشف

Advertisements