یاد


وقت کہتا ہے
وہ یاد رکھنے کے قابل ہے
جس شخص نے بہار سے پہلے
پھولوں کی بات کی تھی !!!!

_____________

شاعرہ: حمیرا فضا

کور ڈیزائن:صوفیہ کاشف

Advertisements