مشکل________حمیرا فضا

رات کو میری آنکھوں کے پاس
نیند کی کھڑکی نہیں کھلی
اب سارا دن
میرے خواب !
جاگتے ہوئے گزاریں گے

____________

شاعرہ:حمیرا فضا

کور ڈیزائن:صوفیہ کاشف

Advertisements