“ذندگی کو سیکھنا ہے تو مردوں کی تحریریں پڑھو عورتوں کے لکھے ناول نہیں!”
“کیوں ماما؟”
میں نے ڈائجسٹ کا صفحہ پلٹتے ہوئے پوچھا
“کیونکہ زندگی تم نے مرد کے ساتھ گزارنی ہے عورت کے ساتھ نہیں_وہ خواب دیکھنا مت سیکھو جو دوسروں کے بھی ناسور ہوے!”
______________
تحریر و فوٹوگرافی:صوفیہ کاشف
واہ
LikeLiked by 1 person
شکریہ 💝💝
LikeLike