غصہ بہت ہے مگر تجھے کھونا نہیں چاہتا
یہ دل میرا ہے مگر میرا ہونا نہیں چاہتا
جی میں آتا ہے انا اپنی اشک برد کر دوں
دل کہ تیرے سینے لگ کے رونا نہیں چاہتا
فقط اک مسکراہٹ کی مسافت پہ ہو تم
مالا خوابوں کی مگر دل اب پرونا نہیں چاہتا
تجھےسامنے دیکھتے ہی مچلتے ہیں جذبات
اعتبار کی کشتی مگر دل ڈبونا نہیں چاہتا
اسے کہو مت دیکھے اتنی الفت سے نور کو
کہ دل اب پیار اس کا سمونا نہیں چاہتا
________________
رضوانہ نور..
کور فوٹوگرافی: فرحین خالد
Sabji blogs abhi padhe …
Tareef kitni ki jaaye…
Waqai likhne ka hunar wadeeyat he ..👌👌
LikeLiked by 1 person
بہت شکریہ سبحان رضا قادری صاحب! ایسے ہی ہمارے ساتھ رہیے! ہمیں اچھے ریڈرز کی بہت ضرورت ہے!
LikeLiked by 1 person
اور ہمیں ایک اچھے رائٹر کی…
LikeLiked by 1 person