” پلیٹ فارم “۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔از نیل زہرا

ساٹھ برس ہو گئے ۔۔میں اس پلیٹ فارم پر موجود ہوں ۔۔ لیکن اکیلا نہیں ۔ ان گنت لوگ حتیٰ کہ جانور،پرندے، حشرات الارض سبھی یہاں ایک کشمکش کے ماحول میں زندگی گزارتے ہیں ۔ اولادِ آدم جن میں امرا بھی ہیں اور غربا بھی، آجر بھی ہیں اور مزدور بھی، طبیب بھی ہیں اور […]

Read More…