(دوسری موت  ( حمیرا فضا 

لوگوں کے وجود متعدد بیماریوں سے گل سڑ جاتے ہیں  مگر مجھے جو مرض لاحق تھا اُس نے تو میرے تن من  کے گھر سمیت سمجھ  بوجھ کی دیواروں تک کو سیلن ذدہ  کردیا تھا۔انگ انگ درد سے چُور تھا اور سوچ سوچ پیڑ  میں ڈوبی ہوئی ـ مرض کیا تھا دہکتی ہوئی بھٹی تھی  […]

Read More…